ملک میں آج کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1927 امریکی ڈالر کی سطح پر آگئی۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار 100 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید سیکڑوںروپے کا اضافہ
ڈالر مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کااضافہ
عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت میںاستحکام
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد 10 گرام سونے کا دام ایک لاکھ 89 ہزار 558 روپے ہے۔