Aaj Logo

اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:16pm

صدر مملکت نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت کی جانب سے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی گئی، انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 میں ترمیم کی گئی۔

پاکستان پینل کوڈ 1860 اور قانون شہادت 1984 میں ترامیم کی گئی۔

بل کی منظوری آرٹیکل 75 کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی۔

Read Comments