موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کیلئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔
موٹرویز پر ایم ٹیگ صارفین کے لئے خود کار ایم ٹیگ گڈ بیلنس ، ایکسپریس لینز متعارف کروا دی گئی۔ جس سے متعلق اہم ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں۔
کم بیلنس اور بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے لئے لازمی ہے کہ وہ صرف کیش لیناستعمال کریں۔
خود کار ایم ٹیگ لینز میں کیش یا کریڈٹ کارڈ کی سہولت موجود نہیں ہوگی۔
ایم ٹیگ گڈ بیلنس، ایکسپریس لینز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عملمیں لائی جائے گی۔
قانونی کارروائی، نیشنل ہائی ویز سیفٹی آرڈیننس 2000 کے آرٹیکل 48 کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
قانونی کارروائی کے تحت بھاری جرمانہ یا چالان عائد کیا جائے گا۔