میکسیکو کا مشہور زمانہ ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقہ دھوئیں کے بادلوں میں ڈوب گیا۔
ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ہے۔
ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً 22 ملین افراد رہتے ہیں۔