وزیراعظم شہبازشریف کی 18مئی کو ایرانی صدرابراہم رئیسی سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما 100میگاواٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کریں گے۔
دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات بلوچستان کے شہر پشین میں متوقع ہے جہاں وہ ایران سے بجلی کی درآمد کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔