کورین خاتون کی پنجابی بولنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں کورین خاتون کو روانی سے پنجابی بولتے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
انسٹاگرام پر ’دیسی کورین‘ اکاونٹ سے کچھ ویڈیوز شیئر کی گئیں جن میں سے ایک ویڈیو میں کورین ماں بیٹے کو پنجابی بولتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
ویڈیو کے کیپشن میں انگریزی میں لکھا تھا کہ’اگر میری والدہ پنجابی بول سکتی ہیں تو آپ بھی بول سکتے ہیں’
انسٹا گرام پر شئیر کی گئی اس ویڈیو صارفین بہت پسند کرررہے ہیں ۔