کاروبار شروع ہوتے ہیں ڈالر قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.42 روپے کمی ہونے کے بعد ڈالر287 روپے پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 33 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔