وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان میں ابھی تک ذہنی طور پرمیچورٹی نہیں آئی ہے۔
وزیراعلی سندھ نے سندھ اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان چھپ جاتے ہیں اور کارکنان کو آگے کردیتے ہیں۔
مرادعلی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک کونقصان پہنچارہی ہے اور پی ٹی آئی والے اداروں کے خلاف اکسار ہے ہیں گزشتہ دنوں کوکچھ ہوا سب نے دیکھا ہےعمران خان میں ابھی تک ذہنی طور پرمیچورٹی نہیں آئی۔