چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے شعبان العمظم 1444 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یکم شعبان 22 فروری بروز بدھ کو ہوگی۔
چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔