بھکر کے محلہ سرداربخش میں مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہونے سے مکان کی چھت گرگئی۔
ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔