یورپی یونین میں ایک انوکھا بل پیش کیا گیا ہے جس کی منظوری کے بعد اب یورپ میں 15 سال بعد کاریں پیٹرول اور ڈیزل سے نہیں چلیں گی۔
یورپی یونین نے 2035 میں ڈیزل اور پیٹرول والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے۔
بل کا مقصد یورپ میں ”الیکٹرک گاڑیوں“ کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔
قانون کے بعد 27 یورپی ممالک میں فوسل فیول والی گاڑیوں کی فروخت ناممکن ہو جائے گی۔