Aaj Logo

شائع 15 فروری 2023 01:21am

ماہرہ 25 ہزار کی صرف ایک سادی سفید قمیض کون لے گا ؟

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کپڑوں کا ایک برانڈ متعارف کرایا ہے۔

ماہرہ خان کے برانڈ کی پہلی کلیکشن ان کی نانی سے متاثر ہوکر تخلیق کی گئی ہےجس کی باقاعدہ طور پر نمائش 12 فروری سے کی گئی۔

برانڈ کے کلیکشن میں نمایاں طور پر سفید کرتے کے مختلف ڈیزائن موجود تھے جو تقریبا فروخت ہوچکے ہیں ۔

ماہرہ خان کے ایک سادہ کرتے کی قیمت 24 ہزار ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا ہے۔

بعض سوشل میڈیا صارفین ماہرہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تو بعض نے ایم بائے ماہرہ کا دوسرے کلوتھنگ برانڈ سے موازنہ کیا ۔

Read Comments