Aaj Logo

شائع 05 فروری 2023 11:36am

کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

Welcome

کوئٹہ میں گلستان روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

دھماکے سے متعلق سیکیورٹی فورسز کی جانب مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔

Read Comments