امریکا میں آنے والے برفانی طوفان کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ریاست پنسلوانیا سے مین ہٹن تک نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا جبکہ لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
طوفان کے باعث برفانی طوفان کے باعث 2,300 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں ساتھ سڑکیں بند ہیں۔
نیویارک و دیگر بڑے شہروں میں درجہ حرارت منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔