نگراں وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ محمود خان میں ڈیڈلاک برقرار ہیں ، پہلے مرحلے میں اتفاق نہ ہونے کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی پر اپوزیشن اور وزیر اعلیٰ کے درمیان تاحال کوئی رابطہ نہ ہوسکا۔
اپوزیشن لیڈر کو اب تک صرف عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سابق آئی جی ظفراللہ خان کا نام تجویز کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی مشاورت جاری ہے۔