عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد تیل سستا ہوگیا ہے۔
امریکی تیل کی قیمت میں 3.05 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 76.93 ڈالر ہوگئی ہے۔
برطانوی برینٹ 3.57 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 82.34 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔