سوات کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیماہ مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.2 جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 179 کلو میٹرریکارڈ کی گئی۔
مزید کہا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔