کوئٹہ: کسٹمز نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں غیر ملکی کرنسی بر آؐد کرلی۔
کسٹمز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک لاکھ امریکی ڈالر کے علاوہ کروڑوں روپے بر آمد ہوئے ہیں، کرنسی افغانستان سے پاکستان منتقل کی جارہی تھی۔
ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔