عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔
امریکی خام تیل 4.62 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 81.64 ڈالر ہوگئی ہے۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں3.07 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90.01 ڈالر ہوگئی ہے۔
اس سے قبل چین میں کورونا پابندیوں میں نرمی اور تیل کی سپلائی بڑھنے سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔