Aaj Logo

شائع 07 نومبر 2022 09:35am

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ

خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا جبکہ اس کی گہرائی227 کلو میٹر تھی۔

Read Comments