عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.63 ڈالر فی بیرل اضافہ ہونے کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90 ڈالر تک پہنچ گئی۔
برطانوی خام تیل 1.50 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد فی بیرل 96.16 ڈالر ہوگیا ہے۔