Aaj Logo

شائع 26 اکتوبر 2022 09:08am

کراچی سے جعلی کرنل اور 4 پولیس گن مین سمیت گرفتار

Welcome

کراچی میں پولیس نے جعلی کرنل کو پولیس یونیفارم میں ملبوس 4 گن مینوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے کھارادر میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنل کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے گاڑی، چار ایس ایم جیز اور پولیس یونیفارم برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Read Comments