Aaj Logo

شائع 12 اکتوبر 2022 01:25pm

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف اورحمزہ شریف کی بریت کا فیصلہ محفوظ

عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شریف کی بریت کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

لاہوراسپیشل سینٹرل کورٹ میں شریف فیملی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے شہبازشریف اور حمزہ شریف کی بریت کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں

Read Comments