پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی درخواست ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں دفعہ 144 خلاف ورزی کے کیس کی سماعتایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی۔
عدالت نے مراد سعید کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کرتے ہوئے 5 ہزارروپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔