Aaj Logo

شائع 09 اکتوبر 2022 08:25pm

آصف زرداری اسپتال سے ڈسچارج، بلاول ہاؤس منتقل

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

اس حوالے سے ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری مکمل صحتیاب ہوگئے ہیں۔

جس کے بعد سابق صدر اسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔

یاد رہے کہ آصف زرداری 14 روز تک نجی اسپتال میں زیر علاج رہے۔

Read Comments