Aaj Logo

شائع 21 ستمبر 2022 11:33am

انٹر بینک میں ڈالر بے قابو، روپے کی قدرمیں کمی

Welcome

کاروبار شروع ہوتے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی پروازجاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہوگیا جس کے بعد ڈالر 239 روپے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہےکہ منگل کے روز ملکی انٹر بینک میں ایک روپے اضافے کے بعد ڈالر 238 روپے 91 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

Read Comments