ستر سال سے تخت برطانیہ سنبھالنے والی ملکہ الزبتھ 96 سال کی عمر میں گزشتہ روز چل بسیں۔
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے فوری بعد بغیر کسی تقریب کے اُن کے جانشین پرنس آف ویلز چارلس بادشاہ بن گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی دو ہفتوں کے دوران تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ یہ چرچ برطانوی حکمرانوں کی تاج پوشی کے لیے معروف ہے۔
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پرمعروف شوبز ستاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے
بالی ووڈ فنکاروں کا اظہار افسوس