الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنی ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی حدود کے نئے نقشے قابل رسائی بنادے گا۔
خوش قسمتی سے ایسے صحافی موجود ہیں جو دستاویزات تک رسائی حاصل کر لیں گے۔ یہاں موجود کراچی کے بلدیاتی نظام کی وہ تفصیلات ہیں جس کی سب کو تلاش تھی۔
کراچی کے بلدیاتی نظام پر اس سٹوری میں میں 2021 کے قانون کی مزید تفصیلات شامل کروں گی اور اس کی بھی کہ کیسے پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کو تقسیم کیا ہے۔
| اضلاع | ٹاونز | یونین کونسلز ||--- |--- |--- || وسطی | 5 | 45 || کورنگی | 4 | 37 || ملیر | 3 | 30 || غربی | 3 | 33 || جنوبی | 2 | 26 || وسطی | 5 | 43 || کیماڑی | 3 | 32 || کل تعداد | 25 | 246 |
یہ وہ ڈرپ باکس ہے جہاں فائلز موجود ہیں اور ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔
ذیل میں ان نقشوں کی فہرست ہے جو فولڈر میں موجود ہیں۔ تاہم یہ مکمل فہرست نہیں ہے۔
- ٹاون میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) بلدیہ کے حلقوں کی حتمی فہرست
- ٹی ایم سی بلدیہ کا نقشہ
- ٹی ایم سی گلبرگ
- ٹی ایم سی گلشن
- ٹی ایم سی کورنگی کا نقشہ
- ٹی ایم سی لانڈھی کا نقشہ
- ٹی ایم سی لیاقت آباد
- ٹی ایم سی لیاری کے حلقوں کی حتمی فہرست (جنوبی)
- ٹی ایم سی منگھو پیر کے حلقوں کی حتمی فہرست
- ٹی ایم سی منگھو پیر (حصہ دوم)
- ٹی ایم سی منگھو پیر
- ٹی ایم سی ماریپور کا نقشہ
- ٹی ایم سی ماریپور
- ٹی ایم سی ماڈل کالونی کا نقشہ
- ٹی ایم سی مومن آباد کے حلقوں کی حتمی فہرست (غربی)
- ٹی ایم سی موریرو میربہار (نیو ٹاون) کے حلقوں کی حتمی فہرست کیماڑی
- ٹی ایم سی موریرو میر بہار کا نقشہ کیماڑی
- ٹی ایم سی ناظم آباد
- ٹی ایم سی نیو کراچی
- ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد کا نقشہ
- ٹی ایم سی اورنگی کے حلقون کی حتمی فہرست (غربی)
- ٹی ایم سی صدر کے حلقوں کی حتمی فہرست (جنوبی)
- ٹی ایم سی شاہ فیصل کا نقشہ
- ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کا نقشہ
- ٹی ایم سی سہراب گوٹھ ٹاون کا نقشہ