Aaj Logo

شائع 10 مئ 2022 11:06am

پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹادیا

Welcome

لاہور: پنجاب حکومت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوعہدے سے ہٹا دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوعہدے سے برطرف کردیا گیا جبکہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اخترجاوید کوعہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

Read Comments