ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو استعفے آئے ہیں وہ زبردستی دلوائیں گئے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پاس رولنگ کا اختیار نہیں تھا، ڈپٹی اسپیکر کو پتا ہے انہوں نے آئین شکنی کی۔
انہوں نے کہا کہ اگلا آنے والا استعفی صدر پاکستان کا ہو گا۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ نئی کابینہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔