صبور علی اور علی انصاری نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ 22 جنوری 2022 کو شادی کی بندھن میں بندھ جائیں گے۔
صبور اور علی انصاری نے گزشتہ سال مئی میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی تھی اور یہ کوئی راز نہیں ہے کیونکہ اس خبر نے آن لائن دھوم مچا دی تھی۔
اس تقریب میں صرف قریبی اور عزیز خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔