وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کےلئے کافی ہونا چاہیئے۔جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا شدت پسندی کےخلاف آوازوں کو بلند ہونا ہوگا۔
بھارت میں کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد کشمیر میں جو جشن منایا گیا وہ مودی اینڈ کمپنی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہونا چاہئے،جس طرح مسلمانوں کو ایک بار پھر مودی کے چمچوں نے ذہنی اورجسمانی اذیت کا نشانہ بنایا اس کی مذمت کرنی ہو گی،شدت پسندی کے خلاف آوازوں کو بلند ہونا ہو گا #PakvsIndia
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 25, 2021