انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹمور عہدے سے الگ ہوگئے۔آئن واٹمور کے عہدے کی مدت پانچ سال تھی لیکن وہ صرف دس ماہ عہدے پرفائز رہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے دباؤ کے باعث عہدے سے دستبردار ہوئے۔
واٹمور نے بورڈ آف ڈائریکٹرزسے مشاورت کے بعد باہمی رضا مندی سےعہدہ چھوڑدیا۔