Aaj Logo

شائع 29 اگست 2021 06:42pm

کابل: ایئرپورٹ کے قریب ایک گھر پر راکٹ حملہ

کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ ذرائع کےمطابق ایئرپورٹ کےقریب ایک گھر پر راکٹ مارا گیا لیکن تاحال اس کی کوئی تصدیق سامنے نہیں آیا.

تاہم دھماکے کے متعلق مزید معلومات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

واضح رہے 26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے دودھماکوں میں سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔

Read Comments