سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے امریکا کا انخلاء کو احمقانہ اقدام قراردیا۔
سابق برطانوی وزیراعظم نے کہاامریکی انخلاء حکمت عملی کی بنیادپرنہیں، سیاسی اقدام کےطورپرکیا گیا۔افغانستان اوراس کےلوگوں کوتنہا چھوڑنا ایک تباہ کن ،خطرناک اورغیر ضروری عمل تھا جو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ مکمل انخلاءتک برطانیہ کی اخلاقی ذمہ داری ہےکہ وہ افغانستان میں رہےاوران افغانیوں کی مدد کرے اور انیںا پناہ دے جو ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔