افغان شہری بڑی تعداد میں ویزے کے لئے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے باہر موجود ہیں۔ایسے وقت میں جب زیادہ تر سفارتخانے بند ہوچکے پاکستان ویزے جاری کررہا۔انسانی بنیادوں پر پاکستانی سفارتخانہ عوام کو سہولت فراہم کررہا۔
افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے علاوہ سب سفارتخانے بند ہیں۔پاکستان کے شکرگزار ہیں،جو ہمیں ویزے دے رہا ہے۔
خاتون ویزا درخواست گزار کہتی ہے کہ ہم بہت پریشان ہیں ہمیں یہاں سے نکال دیں۔