لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور وزیرخزانہ نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ کرلیا ۔
شدید تنقید کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اوروزیرخزانہ نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ کرلیا، بورس جانسن نے پہلے قرنطینہ اختیار نہ کرنے کافیصلہ کیا تھا ۔
گزشتہ روز وزیرصحت ساجد جاوید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، کچھ روزقبل ساجد جاوید نے برطانوی وزیراعظم اور وزیرخزانہ سے ملاقات کی تھی ۔
شدیدتنقیدکےبعد دونوں نے حکومتی گائیڈ لائن پر عمل کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔