روشن سندھ پروگرام کیس میں شرجیل میمن کو نیب نے طلب کرلیا ہے۔
نیب راولپنڈی نےشرجیل انعام میمن کوکل طلب کرلیا۔ شرجیل انعام میمن نے ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئےاسلام آباد ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کیس کے فیصلےتک ضمانت دی جائے،
نیب کی طرف سے شرجیل میمن کوکل ریکارڈ سمیت تفتیشی ٹیم کےسامنے پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے ۔
شرجیل میمن کوبطوروزیربلدیات شامل تفتیش کیا گیا۔