سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کہتے ہں اختیارات بڑھا کر ایف بی آر کو نیب بنایا جا رہا ہے۔اس اقدام سے بزنس مین حراساں ہوں گے۔
مفتاح اسماعیل نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہابجٹ پر شہبازشریف کی نشاندہی کے بعد حکومت نے یوٹرن لیا ہے۔ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے رقم روک لی ہے۔روپے پر دباؤ بڑھے گا،پیٹرلیم مصنوعات مہنگی ہوں گی۔