Aaj Logo

شائع 12 مئ 2021 08:27pm

'نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری انسانیت پر حملہ ہے'

Welcome

پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کہتے ہیں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری انسانیت پر حملہ ہے۔

بدھ گوایک ٹویٹ میں انہوں نے غزہ کے دلخراش مناظر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی بربریت گونگی اور بہری دنیا کو جگانے کےلئےکافی ہے۔

شہریار آفریدی نے افسوس ظاہر کیا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر حملے کےلئے رمضان کے مقدس مہینے کا انتخاب کیا۔

دوسری جانب پاکستان میں فلسطینی سفیر احمد امین نے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

ریڈیو پاکستان

Read Comments