لندن ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کے حق میں فیصلہ دے دیا،براڈ شیٹ کو ایک ملین پاونڈ کا دعوی پاکستان میں اٹارنی جنرل کے دفتر میں پہنچانے کی اجازت دےدی۔
لندن ہائی کورٹ نے براڈ شیٹ کے حق میں فیصلہ دے دیابراڈ شیٹ کو 1 ملین پاونڈ کا دعوی پاکستان میں اٹارنی جنرل کے دفتر میں پہنچانے کی اجازت دے دی گئی، مقدمے میں نیب وکلا نے منجمند اثاثوں کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا تھا۔
براڈ شیٹ کیس کے حوالے سے برطانیہ میں پاکستان کی قانونی نمائندگی نہیں رہی تھی۔ براڈ شیٹ نے 1 ملین پاؤنڈ کے حصول کے لیے عدالت سے رابطہ کیا تھا۔ عدالت نے براڈ شیٹ کے حق میں نیا حکم دے دیا۔