پیپلزپارٹی کی رہنما نازبلوچ کہتی ہیں شیخ رشید نے وزیراعظم سے کہا کہ اس تنخواہ پر عوام کا گزارا نہیں ہورہا۔وزیراعظم نے اس بات پر شیخ رشید سے ہاتھ ملانا ہی گوارا نہیں کیا۔یہ کونسی جمہوریت ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ووٹ دو ورنہ رکنیت منسوخ کردوں گا۔
آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ایک دو روز سے زیادہ نہیں چلے گا۔