Aaj Logo

شائع 28 فروری 2021 11:06pm

'چھانگا مانگا کی سیاست کے بانی شفافیت نہیں لاسکتے'

وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید کہتے ہیں چھانگا مانگا کی سیاست کے بانی شفافیت نہیں لاسکتے۔پی ٹی آئی شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان بلیک لسٹ ہوا تو اپوزیشن پر فرق نہیں پڑتا۔فیٹف بل پر بھی اپوزیشن نے بلیک میلنگ کی۔

انہوں نے کہا یوسف رضا گیلانی زرداری کی کرپشن کا دفاع کرتے رہے۔ان کےایم پی ایزقبضہ مافیا بنےہوئےہیں۔ اپوزیشن کی منافقت سامنےآگئی ہے۔یوسف رضاگیلانی نےقیمتی ہار چوری کیا۔سرکاری پیسہ عشائیوں پرلٹایاگیا۔ ترک خاتون اول نےسیلاب زدگارن کےلئےہاردیاتھا۔

Read Comments