ادارہ شماریات کے مطابق 1 ہفتے کےدوران چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے،1ہفتےکےدوران 21 اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ادارہ شماریات کے مطابق چکن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ساڑھے 4روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 46 پیسے کمی ہوئی۔
ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ انڈوں کی اوسط قیمت 167 روپے 91 پیسےہوگئی، کیلا،گڑ،دال چنا کی قیمت میں اضافہ ہوا، آٹےکے20کلوتھیلےکی قیمت949روپے26پیسےہوگئیدال مونگ کی فی کلو قیمت 229 روپے 84 پیسے ہوگئی، ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 84 پیسے اضافہ ،ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کے مطا بق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، ایک ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.22فیصد کمی ہوئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق لاہور،فیصل آباد میں گھی 290 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی ہے۔