Aaj Logo

شائع 30 دسمبر 2020 01:18am

'مریم نوازروزپریس کانفرنس میں جھوٹ گھڑ دیتی ہیں'

Welcome

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کہتی ہیں کہ مریم نوازروزپریس کانفرنس میں جھوٹ گھڑ دیتی ہیں۔مریم نواز کو سنجیدہ سیاست سیکھ لینی چاہیئے۔آج پی ڈی ایم کاجسد خاکی دفن ہوگیا ہے۔

انکاکہنا تھا کہ آصف زرداری کونوازشریف نےہی جیل بھیجاتھا۔نوازشریف کےدورمیں کئی صحافیوں کواٹھایاگیاتھا۔ بےنظیرکی2حکومتیں نوازشریف نےہی گرائی تھیں۔مریم نوازکےوالدکےکیسزآج کےدورمیں نہیں بنے۔ آج پی ڈی ایم ٹوٹ گئی ہے،ان کی تکلیف کااحساس ہے۔

Read Comments