پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بھی عالمی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔