اسلام آباد:پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے یورپی یونین میں درخواست جمع کرادی۔
پاکستان نے باسمتی چاول پربھارتی دعویٰ مستردکردیا اوریورپی یونین میں درخواست جمع کرادی۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق یورپی یونین میں معاملے کا بھرپوردفاع کیا جائے گا۔
عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ بھارت کی بھول ہےکہ پاکستان اسے باسمتی چاول کےملکیتی حقوق لینے دے گا ،پاکستان اس وقت بھی یورپی یونین کواپنے چاول باسمتی کے نام سے برآمد کررہا ہے۔