امریکا کو میلوں دور سے تباہ کرنا چین کے لیے مشکل نہ رہا۔
پینٹا گون نے حقیقت کو تسلیم کرلیا ۔تھنک ٹینکس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ چین نے جدید ہتھیاروں سے لیس نیا ایچ ٹوئنٹی میزائل تیار کرلیا ۔
رپورٹ کے مطابق چین کا یہ لانگ رینج سب سونک وار پلین ایک ایسا خفیہ اور پراسرار ملٹری منصوبہ ہے کہ اگر چین اپنے ساحلوں سے ہی اسے لانچ کر دے تو یہ امریکا کی نیوکلیئر بیس کو باآسانی سے تباہ کرسکتا ہے ۔