Aaj Logo

شائع 17 نومبر 2020 08:12pm

عالمی وبا کورونا کو ایک سال مکمل

صدی کی خطرناک عالمی وبا کورونا کو ایک سال مکمل ہوگیا۔

چین کے شہر ووہان میں سترہ نومبر دو ہزار انیس کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا سب سے پہلے ووہان میں ہی کورونا وائرس پر قابو پایا گیا۔

کہا گیا کہ کورونا وائرس جانورں سے انسانوں میں منتقل ہوا، اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرس نے یورپ میں پنجے گاڑھے اور اٹلی کو شدید متاثر کیا، جس کے بعد جرمنی، فرانس، روس، برازیل، امریکا ، پاکستان، بھارت سمیت دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

عالمی ادارہ صحت نے گیارہ مارچ کو اسے عالمی وبا قرار دیا اور پھر نظام زندگی رک گیا۔

صدی کی خطرناک عالمی وبا کورونا کو ایک سال مکمل چین کے شہر ووہان میں 17نومبر 2019کو پہلا کیس سامنے آیا۔

Read Comments