امریکا میں سوئنگ اسٹیٹس کونسی ہیں اور اسکے اثرات صدارتی انتخاب پر ہمیشہ فیصلہ کن رہتے ہیں۔
امریکا میں کچھ ریاستوں میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوتا ہے۔ کیوںکہ اِن ریاستوں میں سے کسی بھی صدارتی امیدوار کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہوتی، کبھی بھی کسی بھی امیدوار کا پلڑا بھاری ہوسکتا ہے، اِسی لئے اِن ریاستوں کو ’سوئنگ اسٹیٹس‘ کہا جاتا ہے۔
سوئنگ اسٹیٹس میں دونوں جماعتیں اپنی اپنی انتخابی مہم کے لیے بھرپور کوششیں کرتی ہیں۔
رواں سال پنسلیوینیا، مشی گن، آئیووا، کیرولائنا، فلوریڈا، جارجیا، ایریزونا، منی سوٹا، نیواڈا، اوہائیو، ٹیکساس، وسکونسن۔ سوئنگ اسٹیٹس میں شامل ہیں، دو ہزار سولہ میں۔
ٹرمپ پنسلوینیا، مشی گن، وسکونسن سے جیت کر۔ وائٹ ہاؤس پہنچے تھے، موجودہ انتخابات میں ٹرمپ اور بائیڈن نے سوئنگ اسٹیٹس میں بھرپور انتخابی مہم کی ہیں۔